پنجاب میں سوائن فلو پھیلنے لگا، موذی وائرس سے ملتان میں ایک اور خاتون جاں بحق
لاہور میں اب تک سوائن فلو کا کو ئی کیس سا منے نہیں آیا ،19 مریضوں کے خون کے نمو نہ جات ٹیسٹ کیلئے بھجوائے گئے ہیں ‘ ترجمان ضلعی انتظامیہ
جمعہ 8 جنوری 2016 20:12
لاہور /ملتان( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) پنجاب میں سوائن فلو پھیلنے لگا، موذی وائرس نے ملتان نشتر ہسپتال میں ایک اور خاتون کی جان لے لی جبکہ مزید 6مشتبہ مریض بھی سامنے آگئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق معصوم شاہ روڈ کی پچپن سالہ انیقہ سوائن فلو کے شبے میں ہسپتال میں زیرعلاج تھی اور اس کے خون کے نمونے اسلام آباد کی لیبارٹری بھجوائے گئے تھے۔
ہسپتال ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انیقہ کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنا باقی ہے تاہم وہ زندگی کی بازی ہار گئی۔ نشتر ہسپتال میں دو روز کے دوران سوائن فلو سے یہ دوسری ہلاکت ہے۔ بدھ کو بھی سوائن فلو سے متاثر ایک مریضہ جاں بحق ہو گئی تھی۔ پنجاب میں سوائن فلو سے متاثرہ 6مشتبہ مریض سامنے آئے ہیں جن میں ایک چکوال اور 5ملتان سے تعلق رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.