بادشاہی مسجد لاہور میں یوم اتحاد امت منایا گیا ‘مولاناسیدمحمد عبدالخبیر آزاد
سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان پاک سعودی تعلقات میں اضافے کا باعث ہو گا‘جمعہ کے اجتماع سے خطاب
جمعہ 8 جنوری 2016 20:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء ) خطیب بادشاہی مسجد لاہورچیئرمین مجلس علماء پاکستان مولانا سیدمحمدعبدالخبیر آزادنے کہا کہ آج ضرورت ہے کہ ہم اتحاد امت کے حوالے سے ایک دوسرے کو اکٹھا کرنے کی کوشش کریں کیونکہ امت اسلامیہ کہ اتحاد میں ہی ایک طاقت اور برتری ہے ،اس وقت جو حالات سامنے نظر آرہے ہیں ․اس میں اتحاد کی بہت اشد ضرورت ہے ۔
جمعہ کے خطبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان پاک سعودی تعلقات میں سنگے میل ثابت ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ جو واقع تہران میں سعودی ایمبسی کو جلانے کا ہوا ہے ․اس کی پُر زور مذمت کرتے ہیں ۔مولانا آزاد نے کہا 34ملکوں کا اسلامی اتحاد بننے سے امت اسلامضبو ط ہو گی اس لیے تمام اسلامی ملکوں کو چاہیے کہ وہ سعودی عرابیہ کی قیادت میں اکٹھے ہو جائیں کیونکہ سر زمین حرمین سے بڑھ کر ہمارے لیے اور کچھ نہیں ہے سعودی عرب پاکستان کا ایک اچھا دوست ہے حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ہماری جانیں بھی قربان ہیں ہم حرمین شریفین کے سپاہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.