تھر،قحط سالی سے مزید 7بچے جاں بحق ، مجموعی ہلاکتیں 27 ہوگئیں،220 ہسپتال منتقل
ہفتہ 9 جنوری 2016 11:19
مٹھی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء ) سندھ کے قحط زدہ ریگستانی علاقے نے مزید 7 بچوں کو نگل لیا جس کے نتیجے میں رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی جبکہ 220 بچوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال میں داخل کروایا گیا ۔مزکورہ بچے ہسپتال منتقل کیے جانے سے قبل ہی موت کا شکار ہوئے، ان میں سے 4 بچوں کا تعلق نگرپارکر کے دیہی علاقوں اور دیگر 3 کا تعلق مٹھی، اسلام کوٹ اور ڈیپلو سے ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے موجودہ صورت حال پر قائم کی جانے والی کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیرِ خوراک سید نصیر حسین شاہ نے مٹھی کے ہسپتالوں کا دورہ کیا۔بعد ازاں ڈپٹی کمیشنر کے دفتر میں مقامی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے دعویٰ کیا کہ سندھ حکومت قحط زدہ علاقوں میں قائم صحت کے یونٹس میں ’مکمل سہولیات فراہم کرنے کے لیے مکمل طور پر پرعزم‘ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.