تھرپارکر میں قحط :مزید8بچہ لقمہ اجل بن گئے،ہلاکتوں کی تعداد28 ہو گئی
علاقے میں قحط کی صورت حال ہے ،میڈیا کا اسے" خطرناک " قرار دینا درست نہیں،صوبائی وزیرنصیرشاہ
ہفتہ 9 جنوری 2016 12:10
مٹھی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) سندھ کے علاقے تھرپار کر میں غذائیت کی کمی سے مزید 8 بچے لقمہ اجل بن گئے، رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی کم سے کم 220 بچوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔مزکورہ بچے ہسپتال منتقل کیے جانے سے قبل ہی موت کا شکار ہوئے، ان میں سے 4 بچوں کا تعلق نگرپارکر کے دیہی علاقوں اور دیگر 4 کا تعلق مٹھی، اسلام کوٹ اور ڈیپلو سے ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے موجودہ صورت حال پر قائم کی جانے والی کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیرِ خوراک سید نصیر حسین شاہ نے مٹھی کے ہسپتالوں کا دورہ کیا۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں مقامی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے دعویٰ کیا کہ سندھ حکومت قحط زدہ علاقوں میں قائم صحت کے یونٹس میں’مکمل سہولیات فراہم کرنے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.