قطرینہ کیف پریانکا چوپڑا کی جگہ حاصل کرنے میں کامیاب
ہفتہ 9 جنوری 2016 14:56
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) بولی ووڈ ڈائریکٹر واداکار فرحان اختر کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ اپنی کامیاب ترین فلم سیریز ”ڈان“کی تیسری فلم”ڈان3“ کی شوٹنگ کا جلد آغاز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
سننے میں آرہا ہے کہ فرحان کی اختر کی ”ڈان3 “میں سپر سٹار شاہ رخ خان کے مقابل اداکارہ پریانکا چوپڑا کی جگہ قطرینہ کیف مرکزی کردار ادا کریں گی۔
ذرائع کے مطابق اداکارہ قطرینہ کیف فلم میں مرکزی کردار کے حصول کیلئے مسلسل فرحان اختر کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ علاوہ ازیں اداکارہ کی طرف سے فرحان اختر کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنی فلمیں ”بار بار دیکھو“ اور ”جگا جاسوس“ کی شوٹنگ مکمل کراتے ہی ”ڈان3“ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیں گی۔ تاہم تاحال فرحان اختر کی جانب سے اس سلسلے میں کوئی تصدیقی بیان نہیں دیا گیامزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.