دہشت گردی ، انتہاء پسندی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کیلئے 34 ملکوں کے اتحاد میں پاکستان نے بنیادی کردار ادا کرنا ہے‘ طاہر محمود اشرفی
ہفتہ 9 جنوری 2016 16:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دہشت گردی ، انتہاء پسندی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمے کیلئے 34 ملکوں کے اتحاد میں پاکستان نے بنیادی کردار ادا کرنا ہے، داعش جیسے فتنوں کا مقابلہ امت مسلمہ اپنی وحدت سے ہی کر سکتی ہے ،پاکستان میں سعودی عرب کے خلاف کسی کو محاذ نہیں بنانے دیں گے۔
یہ بات انہوں نے قصور صابری ہال میں تمام مکاتب فکر کے علماء ، مشائخ ، وکلاء اور طلباء کے ہزاروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر مولانا زاہد محمود قاسمی، مولانا عبد الکریم ندیم، مولانا اسد اللہ فاروق ، حافظ محمد امجد، مولانا عبد الحمید وٹو ، مولانا محمد مشتاق لاہوری ،مولانا عبد القیوم ،مولانا سعد رسول ، مولانا حسین احمد اعوان، مولانا اسلام الدین ، قاری عبد الحکیم اطہر ، قاری محمد زبیر زاہد، حافظ حبیب الرحمن اور مولانا رسال الدین نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.