سابق گورنر کے صاحبزادے شہر یار تاثیر نے بلاول بھٹو ،بختاور اور آصفہ کے ہمراہ سالگرہ منائی ، پیپلزپارٹی کے رہنما سیلفیاں بناتے رہے
ہفتہ 9 جنوری 2016 22:39
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی دونوں بہنوں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر شہید کی رہائشگاہ کیولری گراؤنڈ گئے جہاں پر انہوں نے شہید سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہریار تاثیر کی سالگرہ تقریب میں شرکت کی ۔
(جاری ہے)
یہاں پر یہ امر قابل زکر ہے کہ شہریار تاثیر کی سالگرہ چار جنوری کو ہوتی ہے لیکن چار جنوری کو ہی ان کے والد سلمان تاثیر کی برسی کا دن ہے اس لئے اب وہ اپنی سالگرہ 9جنوری کو مناتے ہیں اور شہریار تاثیر نے گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری ،بختاور بھٹو اور آصفہ بھٹو کے ہمراہ اپنی سالگرہ منائی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.