پنجاب میں تین روزہ پولیو کی مہم کل سے شروع ہو گی
اتوار 10 جنوری 2016 14:03
لا ہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جنوری۔2016ء ) پنجاب میں تین روز ہ انسداد پولیو مہم کل ( پیر) سے شروع ہو گی ۔ 11سے 13جنوری تک جاری رہنے والی پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے حفاظت کی ویکسین پلائیں گی ۔وزیر اعلیٰ کے مشیر براے صحت خوا جہ سلمان رفیق نے بتایا کہ مہم میں پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً ایک کر وڑ اسی لاکھ بچوں کو قطرے پلاے جا ئیں گے۔
مہم کے لیے صوبہ بھر کی 3522 یونین کونسلز میں 42ہزار سے زا ئد ٹیمییں تشکیل دی گیٔ ہیں جن میں موبائل ، ٹرانزٹ اور فکسڈ سایٔٹس کی ٹیمیں شامل ہیں۔ سیکرٹری صحت علی جان خان نے کہا کہ گزشتہ مہمات کے اعدادوشمار کی روشنی میں رہ جانے والے بچے اور علاقوں پر خاص توجہ دی جاے گی۔(جاری ہے)
انہوں نے پولیو پر قومی ایکشن پلان کے مطابق سٹاف کو روزانہ کی بنیاد پر جائزہ میٹنگز کی ہدایات جاری کیں۔
ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر منیر احمد نے بتایا کہ بین الصوبائی نقل و حمل پنجاب کے ایک بڑا چیلنج ہے اور دوسرے صوبوں کے بارڈر پر واقع اضلاع جہاں سے بین الصوبا ئی نقل و حمل کے اہم راستے ہیں پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ اس مقصد کی لیے اہم مقامات اور گزرگاہوں پر پوائنٹ قائم کیے گئے ہیں جہاں امیو نایٔزیشن کی ٹیمیں خدمات سر انجام دے ری ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.