امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دے دیا
دودھ کو زیادہ دیر تک ابالنے کے دوران دودھ کے کچھ حساس اجزا یعنی پانی میں حل پزیر وٹامنز ضائع ہوجاتے ہیں، رپورٹ
پیر 11 جنوری 2016 12:15
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) سپلائی چین میں حفظان صحت کا خیال نہ رکھے جانے سے کھلا دودھ مضر صحت اجزا پھیلانے کا سبب بن رہا ہے جس سے صارفین کے ساتھ خود ڈیری انڈسٹری کو بھی نقصان کا سامنا ہے۔یونیورسٹیآف وسکونسن۔ میڈیسن ڈپارٹمنٹآف ڈیری سائسنس اور دی بیکوک انسٹی ٹیوٹ وسکونسن امریکا کی جانب سے جاری کردہ فارم سیفٹی حقائق سینٹر کے مطابق کھلے خام دودھ میں کچھ پیتھوجنز بشمول کولی، سالمونیلا، کمپی لوبیکٹر، کرپٹو اسپوریڈیم اور لسٹریا پائے گئے۔
یہ تمام پیتھوجینز مویشیوں کیآنتوں اور فضلے میں موجود ہوتے ہیں اور دودھ دوہنے اور نکاسیآب کے غیر مناسب استعمال کے باعث یہ جراثیم کھلے عام دودھ میں شامل ہونے کا خطرہ بڑھ جاتاہے۔ یہ پیتھوجینز گیس اورآنتوں کی علامات مثلاً پتلی یا خونی پیچش، بخار، پیٹ درد، بے خوابی اور قے کی شکایات کا موجب بن سکتی ہیں، کئی شدید علامتوں میں زندگی کو بھی خطرہ لاحق ہوسکتاہے اور جلدی سوزش، ورم یا فالج جیسے امراض ہوسکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.