اداکارہ ماریہ واسطی کی بھارتی شوبز حلقوں میں مصروفیات
پیر 11 جنوری 2016 15:13
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) پاکستان ٹی وی اداکارہ ماریہ واسطی جن کو بھارتی فلموں اورڈراموں میں کام کی پیشکش ہوئی تھی اور اس سلسلے میں وہ ممبئی پہنچ چکی ہیں شوبز حلقوں میں کافی سرگرم ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ماریہ واسطی کہ اسکرپٹ اور دیگر معاملات کوحتمی شکل دینے کے لیے وہ ان دنوں ممبئی میں ہیں جہاں چند روز قیام کے بعد وطن واپس آجائیں گی۔
ماریہ کو بھارتی ڈراموں اور فلموں میں کام کی پیشکش کافی عرصے سے موصول ہورہی تھیں اور وہ اسی مقصد کے لیے بھارت گئی ہیں تاکہ معاملات فائنل کیے جائیں۔ ماریہ واسطی ممبئی میں اپنے قیام کے دوران بالی ووڈ کے چند مشہوفلم ڈائریکٹرز سے بھی ملاقات کریں گی اور ایک بھارتی چینل کے لیے انٹرویو بھی ریکارڈ کرائیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.