پاکستان سے پانچ سالوں کے دوران دو کھرب 91ارب ڈالر کا سرمایہ بیرون ملک منتقل ہونے کا انکشاف
پیر 11 جنوری 2016 17:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) پاکستان سے پانچ سالوں کے دوران دو کھرب 91ارب ڈالر کا سرمایہ بیرون ملک منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سے زیادہ سرمایہ دبئی، ملائیشیا، بنگلہ دیش، لندن اور سوئٹزر لینڈ منتقل ہوا ۔یہ انکشاف وزارت خزانہ کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں کیا گیا ہے تاہم اس کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہرسال اربوں روپے کا زرمبادلہ باہر بھجوائے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم مسلم لیگ ن کے دورمیں اس میں کمی دیکھی گئی ہے۔پارلیمنٹ کو فراہم کی جانے والی معلومات کے مطابق 5سالوں کے دوران پاکستان سے 291 ارب، 17 کروڑ نوے لاکھ ڈالر سے زائد کا سرمایہ دنیا کے مختلف ممالک میں منتقل ہوا،موجودہ حکومت کے تین سالوں کے دوران 87ارب 30کروڑ ستر لاکھ ڈالر سے زائد دنیا کے مختلف ممالک میں منتقل ہوئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.