وزیراعظم عوام کو بائی پاس نہ کریں، اقتصادی راہداری کا نقشہ پارلیمنٹ میں لایا جائے، ساری اشرافیہ کرپشن کیلئے آپس میں ملی ہوئی ہیسب لوگوں کو فوری طور پر اپنا اپنا خون ٹیسٹ کروانا چاہیے تا کہ پتا چلے کہ جو کھالیں برآمد کی گئیں ان کا گوشت کس کس نے کھایا ہے
تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 11 جنوری 2016 22:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ ساری اشرافیہ کرپشن کیلئے ملی ہوئی ہے، وزیراعظم عوام کو بائی پاس نہ کریں، اقتصادی راہداری کا نقشہ پارلیمنٹ میں لایا جائے، سب لوگوں کو فوری طور پر اپنا اپنا خون ٹیسٹ کروانا چاہیے تا کہ پتا چلے کہ جو کھالیں برآمد کی گئیں ان کا گوشت کس کس نے کھایا ہے۔
وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نئے نئے سیاست میں آئے ہیں، میں ان کیلئے دعا گو ہوں کہ وہ کامیاب ہوں، ابھی وہ کچی سیاست کرتے ہیں، انہیں بھٹو کے نقش قدم پر چلنا چاہیے، بھٹو موت سے نہیں ڈرتے تھے اور یہاں پروٹوکول کے نام پر عوام کو قریب نہیں آنے دیا جا رہا، عوام کو بائی پاس کر کے کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.