فریال تالپورکی جگہ آصفہ کو پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی سربراہ بنانے پرغور
بدھ 13 جنوری 2016 13:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کی جگہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کو سرگرم کرنے کافیصلہ کرتے ہوئے پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کا سربراہ بنانے پر غور شروع کر دیا اور امکان ہے کہ انھیں جلد اس عہدے پر فائز کر دیا جائیگا۔
(جاری ہے)
اس ضمن میں پارٹی ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کی بیرون ملک قیام کے دوران بلاول کی ساتھ آصفہ کو بھی سرگرم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے تاکہ پارٹی کو دوبارہ آرگنائزکیاجا سکے ۔
ذرائع کے مطابق پارٹی آصفہ کو شعبہ خواتین کا سربراہ بنانے پر بھی غورکررہی ہے اوراعلی سطح پر فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے۔اس وقت آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپورشعبہ خواتین کی صدر ہیں ۔واضح رہے کہ بلاول کی دوسری ہمشیرہ بختاور پیپلزپارٹی سوشل میڈیا ونگ کی سربراہ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.