سپریم کورٹ، احباب کواپریٹو سوسائٹی کے مقدمے میں بیرسٹر اعتزاز احسن نے اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا
عابد حسن منٹو کی درخواست پر سماعت مارچ کے پہلے ہفتے تک ملتوی
بدھ 13 جنوری 2016 14:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ میں زیر سما عت پرویزی فرقہ کی جانب سے احباب کواپریٹو سوسائٹی کے تحت لاہور کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹی اور ریسرچ سنٹر بنانے کے مقدمے میں بیرسٹر اعتزاز احسن نے اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا ہے جبکہ عابد حسن منٹو کی درخواست پر سماعت مارچ کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی ۔
لاہور ہائی کورٹ نے پرویزی فرقہ کو ہاؤسنگ سوسائٹی اور ریسرچ سنٹر سے روک دیا تھا اور کہا تھا کہ آپ چونکہ مسلمان نہیں ہیں لہذا آپ اس جگہ سنٹر نہیں بنا سکتے جس پر انہوں نے کمپنی رجسٹر کرالی تھی اور لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا جس کی بدھ کے روز جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی اس دوران اعتزاز احسن نے عدالت کو بتایا کہ کمپنی اور اراضی کے مالکان کی جانب سے ایک ساتھ پیش ہوئے تھے اس لئے اب وہ اس مقدمے میں بطور وکیل پیش نہیں ہو سکتے لہذا ان کا وکالت نامہ واپس لینے کی اجازت دی جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.