شہباز شریف نے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت اور اعلی معیار کی شاندار مثالیں قائم کی ہیں
شہباز شریف کی انتھک محنت اور غیر معمولی صلاحیتوں کے معترف ہیں‘ ترک سرمایہ کار
بدھ 13 جنوری 2016 21:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جنوری۔2016ء ) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے ترک سرمایہ کاروں نے ملاقات کے دوران وزیر اعلی پنجاب کی انتھک محنت اور ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کی پالیسی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی انتھک محنت اور غیر معمولی صلاحیتوں کے معترف ہیں - پنجاب کے عوام شہبازشریف سے دلی محبت اور ان کے کام کو پسند کرتے ہیں - ترکی اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں اضافے کے لئے وزیر اعلی شہبازشریف نے گرانقدر کام کیا ہے - ترک سرمایہ کاروں نے وزیر اعلی شہباز شریف کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور کہا کہ عوام نے آپ پر جو بھرپور اعتماد کیا ہے وہ آپ کی محنت کا نتیجہ ہے - ترک سرمایہ کاروں نے کہا کہ پنجاب میں جس شفاف انداز سے اعلی معیار کو برقرار رکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے وہ بلا شعبہ ایک شاندار مثال ہے اور اس کا کریڈٹ شہباز شریف کو جاتا ہے - وزیر اعلی پنجاب نے قوم کے وسائل عوام پر خرچ کرنے کی اعلی مثالیں قائم کی ہیں -
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.