راولپنڈی، اسلام آباد اور ملتان میں سوائن فلو پھیل گیا ،مزید3افراد جاں بحق،37 افراد متاثر
جمعرات 14 جنوری 2016 12:06
اسلام آباد،ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جنوری۔2016ء) جڑواں شہروں میں سوائن فلو پھیلنا شروع ہو گیا ،مزید3افراد جاں بحق ہو گئے ،13مریضوں میں بیماری کی تشخیص ہو گئی ،پمز میں دو بیڈز پرمشتمل آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا جبکہ ملتان میں سوائن فلو سے متاثرہ پانچ مریضوں کو نشتر ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے ،ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد24 ہوگئی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سوائن فلو کا مرض ملک کے دیگر حصوں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بھی پہنچ گیا۔ جڑواں شہروں میں اب تک تین مریض سوائن فلو کے ہاتھوں زندگی ہار چکے ہیں جبکہ مزید تیرہ مریضوں میں تشخیص ہو چکی ہے۔ پمز اسپتال میں سوائن فلو کے مریضوں کیلئے دو بیڈز پر مشتمل آئسو لیشن وارڈ قائم کر دیا گیا ہے جبکہ پولی کلینک اسپتال میں سوائن فلو کے حوالے سے کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.