متعلقہ حکام پی ۔کے 11 میں جاری عوامی ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کریں،اشتیاق ارمڑ
واپڈاکو ڈھائی کروڑ روپے بجلی کے نظام میں بہتری اورنئے فیڈر کواپ گریڈ کیلئے جمع کرائے گئے ہیں،وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ماحولیات کااجلاس سے خطاب
جمعرات 14 جنوری 2016 18:53
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ماحولیات اشتیاق ارمڑ نے متعلقہ محکموں کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پی ۔کے 11 میں جاری عوامی ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو مزید تیز کریں تاکہ یہاں کے عوام ان فلاحی منصوبوں سے مستفید ہوسکیں۔ یہ ہدایت انہوں نے جمعرات کے روز پشاورمیں پی ۔
کے 11 میں ترقیاتی سکیموں سے متعلق منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔ اجلاس میں ایکسین آبپاشی ورسک کینال محمد سہیل ،ایکسین پی۔ایچ۔ای۔ڈی پشاور عرفان رشید ،ایکسین سی اینڈ ڈبلیو پشاور نوید خان، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ پشاور عبدالباسط ،تحصیل میونسپل آفیسر۔IV وحیدالرحمن ایکسین ہائی وے ،پیسکواور متعلقہ محکموں کے دیگر افسران کے علاوہ پی کے 11 کے منتخب ڈسٹرکٹ اور نائب ڈسٹرکٹ ممبران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.