وفا قی پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کے خلاف کا رروائیاں، 12پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت 16ملزمان گرفتار
جمعرات 14 جنوری 2016 19:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 جنوری۔2016ء) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 12پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت 16ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چرس اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کو رال پولیس نے ملزم محمد اعجا ز کو گرفتار کرکے اس سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔
تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے ملزم وقار سے 70گر ام چرس بر آمد کرلی۔تھا نہ مار گلہ پولیس نے کا ر چوری میں ملو ث دو ملزمان عمر ان علی اورا یا ز محمود کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کر لیے گئے ۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتاری کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران12 پیشہ وربھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.