آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ
جنرل راحیل شریف نے ٹینک الخالد ون کی تیاری اور کارکردگی کا مظاہرہ بھی دیکھا
جمعرات 14 جنوری 2016 21:05
راولپنڈی/ ٹیکسلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بین الاقوامی معیار کے دفاعی اور حفاظتی آلات کی تیاری ، آپریشن ضرب عضب سمیت فیلڈ فارمیشنز کیلئے مدد پر ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ ترین معیار برقرار رکھا جائے اور خود انحصار ی کے ذریعے قومی خزانے کی بچت یقینی بنائی جائے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے جمعرات کو ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا(ایچ آئی ٹی) کا دورہ کیا جنرل راحیل شریف کو دفاعی اور تجارتی مقصد کیلئے تیار کی جانیوالی مصنوعات اور مختلف فیکٹریز کے بارے میں بریفنگ دی گئی جبکہ ٹینک الخالد ون ، آرمر پرسونل کیئریر (اے پی سی) کی تیاری ، سیکیورٹی وہیکلز ڈریگون ، پروٹیکٹر اور محفوظ سے متعلق بھی بریف کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.