سگریٹ پر ٹیکس اور ڈیوٹی میں اضافہ کا مقصد سگریٹ نوشی کے رجحان میں کمی لانا ہے ‘ پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر درشن
6 جنوری 2016ء تک ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 20 ارب 78 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تھی ‘ وزارت خزانہ
جمعہ 15 جنوری 2016 17:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ سگریٹ پر ٹیکس اور ڈیوٹی میں اضافہ کا مقصد سگریٹ نوشی کے رجحان میں کمی لانا ہے ‘ سگریٹ نوشی کے رجحان کو کنٹرول کرنے کیلئے بیرونی ممالک کے ساتھ ایم او یوز پر دستخط کئے ہیں ‘6 جنوری 2016ء تک ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 20 ارب 78 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تھی۔
جمعہ کو قومی اسمبلی میں آسیہ ناز تنولی کے بیماریوں اور بھاری اخراجات کا باعث بننے والے سگریٹ نوشی کے رجحان میں اضافے کے حوالے سے توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر درشن نے کہا کہ ملک میں واقعی تمباکو نوشی کا رجحان بڑھ رہا ہے اور کم عمر افراد بھی سگریٹ استعمال کر رہے ہیں۔ 1979ء کے ایکٹ کے تحت اس رجحان پر قابو پانے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.