سندھ ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور پنجاب کے پوزیشن ہولڈرز کا وزیراعلیٰ کے اقدامات کو خراج تحسین
دانش سکولو ں پر تنقید کرنے والوں کو جان لینا چاہیئے کہ معیاری تعلیم پر ہم جیسے بچوں کا بھی حق ہے: پوزیشن ہولڈر دانش سکول
ذیشان حیدر جمعہ 15 جنوری 2016 18:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 جنوری۔2016ء ) سندھ ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان، فیڈرل بورڈ اسلام آباد اور پنجاب کے پوزیشن ہولڈرز نے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کے فروغ تعلیم کے لئے انقلابی اقدامات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد پنجاب کے وزیراعلیٰ کی علم دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جس طرح فروغ تعلیم کے لئے شاندار اقدامات کر رہے ہیں اور طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے انقلابی اقدامات کی دیگر صوبوں کو بھی تقلید کرنی چائیے۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ہمارے لئے تقریب منعقد کر کے ہمارے حوصلے بڑھائے ہیں جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں-آزاد کشمیر کی پوزیشن ہولڈرطالبہ ثناء آصف نے کہاکہ شہبازشریف نے تمام صوبوں کے پوزیشن ہولڈرز کو ایک جگہ اکٹھا کر کے ہمیں ایک متحدقوم کا احساس دلایاہے -وادی مہران سندھ کے پوزیشن ہولڈر محمد حسان ، بلوچستان کے پوزیشن ہولڈر محمد قاسم اور نور فاطمہ نے کہا کہ تقریب کا انعقاد اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب فروغ تعلیم میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پاکستان کے مستقبل کو سنوارنے کے لئے جو شاندار اقدامات کئے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ دیگر صوبے بھی اسی طرح کے اقدامات کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.