ایک دوسرے کے تعاون کے بغیر بہتر شہری سہولیات کی فراہمی میں ان کو دشواریوں کا سامنا ہوسکتا ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی
جمعہ 15 جنوری 2016 22:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 جنوری۔2016ء) ایڈمنسٹریٹر کراچی سجاد حسین عباسی نے کہا ہے کہ کراچی کے جتنے بھی شہری ادارے ہیں وہ کام اور ذمہ داریوں کے حوالے سے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہیں اور ایک دوسرے کے تعاون کے بغیر بہتر شہری سہولیات کی فراہمی میں ان کو دشواریوں کا سامنا ہوسکتا ہے ، بلدیہ عظمیٰ کراچی واٹر بورڈ اور ڈی ایم سیز سمیت سروسز فراہم کرنے والے کسی بھی ادارے کو اپنے سے علیحدہ نہیں سمجھتی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کی شام فریئر ہال میں گل داؤدی کی تین روزہ نمائش کے افتتاح کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ سیوریج کی نکاسی اور مین ہول کی مرمت بلدیہ کراچی کی براہ راست ذمہ داری نہیں تاہم سیوریج کے کچھ مسائل کو حل کرنا جن میں نالوں کی صفائی اور کچھ دیگر کام ہیں وہ بلدیہ کراچی کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں گو کہ سیوریج کا نظام واٹر بورڈ کا ہے مگر جب بھی واٹر بورڈ کو ہماری ضرورت محسوس ہوئی کے ایم سی کے افسران اور عملے نے ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.