کاہنہ کے علاقے سنٹرپارک میں ڈمپر اور موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا جبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہوگیا
ہفتہ 16 جنوری 2016 17:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) کاہنہ کے علاقے سنٹرپارک میں ڈمپر اور موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا جبکہ اسکا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے ڈمپر کو قبضہ میں لے لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقہ سنٹر پارک کے قریب 23سالہ راحیل اپنے ساتھی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آگئے۔
23سالہ راحیل موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔ حادثہ کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس نے ڈمپر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.