ترقیاتی منصو بوں کی تعمیر و تکمیل میں سست روی کو برداشت نہیں کیا جائیگا،ہر صورت مقررہ وقت پر مکمل کیے جائیں ‘ گورنر پنجاب
ڈاکٹر مسیحا ہیں ،صبر و تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مریضوں کی تکالیف کا احساس کریں،محکمہ صحت کے جاری ترقیاتی منصو بوں کو بروقت مکمل کرکے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے ‘ ملک محمد رفیق رجوانہ
ہفتہ 16 جنوری 2016 20:46
ملتان( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 جنوری۔2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی ایمر جنسی وارڈز کے نظام کو بہتر کیا جائے،ایمر جنسی وارڈ میں مریض انتہائی پریشانی،تکلیف اور کسم پُرسی کی حالت میں آتے ہیں،ان کا فوری علاج کیا جائے،مریضوں اور ان کے لواحقین سے حسن سلوک سے پیش آیا جائے ،ڈاکٹر مسیحا ہیں ۔
صبر و تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مریضوں کی تکالیف کا احساس کریں ،ہسپتالوں کی صفائی پر بھی خصوصی توجہ دی جائے، محکمہ صحت کے جاری ترقیاتی منصو بوں کو بروقت مکمل کرکے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے ،افسران محنت اور ذمہ داری سے کام کریں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نیسرکٹ ہاؤس ملتان میں محکمہ صحت اور محکمہ تعمیرات کے اعلیٰ افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.