فیصل آباد ،بھٹہ خشت پرچائلڈلیبر کے خاتمے کیلئے ضلعی سطح پر مانیٹرنگ کمیٹی قائم
کنوینئر ڈی سی اوہونگے بھٹہ خشت مالکان مزدوروں کو حکومت کی طرف سے مقرر کردہ اجرت کی ادائیگی کو یقینی بنائیں بصورت دیگر سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،نور الامین مینگل
ہفتہ 16 جنوری 2016 22:36
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی ہدایات پر بھٹہ خشت پرچائلڈلیبر کے خاتمے کے لئے ضلعی سطح پر مانیٹرنگ کمیٹی قائم کی گئی ہے جس کے کنوینئر ڈی سی اوہونگے ، چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے بھٹہ خشتہ سے متعلق حکومت پنجاب کے نئے آرڈیننس پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا ،بھٹہ خشت مالکان مزدوروں کو حکومت کی طرف سے مقرر کردہ اجرت کی ادائیگی کو یقینی بنائیں بصورت دیگر سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
آن لائن کے مطابق جوزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی ہدایات پر بھٹہ خشت پرچائلڈلیبر کے خاتمے کے لئے ضلعی سطح پر مانیٹرنگ کمیٹی قائم کی گئی ہے جس کے کنوینئر ڈی سی اوہونگے ، بکہ دیگر ممبران میں سٹی پولیس آفیسر،ڈی او(سپیشل برانچ)انٹیلی جنس بیوروکے نمائندہ،ای ڈی اوایجوکیشن،ای ڈی او ہیلتھ،ڈائریکٹرز سوشل سیکورٹی ایسٹ اینڈ ویسٹ،ڈائریکٹر(ایمپلائز اولڈ بینیفٹ انسٹیٹیوشن)،ڈی او انڈسٹریز شامل ہیں جبکہ ڈی او لیبر کمیٹی کے سیکرٹری/ممبر ہونگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.