اتحادی فوج نے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کر دیا
بیلسٹک میزائل حوثی باغیوں کی جانب سے مآرب میں حکومتی مراکز پر داغا گیا تھا
اتوار 17 جنوری 2016 14:25
صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 جنوری۔2016ء) سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب اتحادی فوج نے یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل حملہ تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں مآرب کو بڑے نقصان سے بچا لیا گیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتحادی فوج کے میزائل ڈیفنس سسٹم کی مدد سے صنعاء سے داغے گئے بیلسٹک میزائل کو مآرب میں اپنے ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی فضاء میں تباہ کر دیا۔
رپورٹ کیمطابق بیلسٹک میزائل حوثی باغیوں کی جانب سے مآرب میں حکومتی مراکز پر داغا گیا تھا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے فضاء میں آگ کا ایک شعلہ دیکھا۔آگ کا شعلہ اسی بیلسٹک میزائل کا تھا جسے مخالف میزائل کے حملے میں فضاء میں تباہ کر دیا گیا۔قبل ازیں حوثی باغیوں کی جانب سے جبل ھیلان سے مآرب شہر کے مختلف اہداف پر تین کاتیوشا میزائل داغے گئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.