صوفیا ء کرام نے امن و محبت کے فروغ کیلئے”حقیقی“ کردار ادا کیا‘تصوف کانفرنس
انتہاء پسندی ودہشتگردی خاتمے کیلئے اولیاء اللہ کے” فلسفہء رواداری“ کواپنانا اورپھیلانا ہوگا‘ڈاکٹر راغب نعیمی، مفتی منیب الرحمن و دیگرکا خطاب
اتوار 17 جنوری 2016 17:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جنوری۔2016ء)معروف دینی اسکالر وناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ لاہور ڈاکٹر علامہ محمدراغب حسین نعیمی نے کہا کہ صوفیا ء کرام نے امن و محبت کے فروغ کیلئے حقیقی کردار ادا کیا،حقیقی صوفی اورولی اللہ ہمیشہ تقویٰ کاراستہ اختیار کرتاہے،جوجودہ میں اکثرمزارات سے متصل خانقاہوں میں موجود ولی” جعلی“ ہیں ،شریعت اورتصوف ایک دوسرے کاتتمہ اورتکملہ ہیں۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے مشہور امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرارونگ میں برکات القرآن سنٹرومدرسہ نعیمیہ میں منعقدہ ”تصوف کانفرنس “ سے خطاب کرتے ہوئے ۔ ڈاکٹر علامہ محمدراغب حسین نعیمی نے مزید کہا کہ ولی اللہ ہمیشہ پابند ِشریعت ہوتاہے اوراس کادل کبھی بھی محبت الہٰی سے خالی نہیں رہتا ،وہ فر ض ،واجب،سنن اورمستحبات کو ان کے اصولی مقام پررکھتاہے،حرام اورمکروہات سے بچتاہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.