ایران،سعودی عرب کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے میں کامیاب ہو ں گے ، ایاز صادق
پیر 18 جنوری 2016 15:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جنوری۔2016ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاہے کہ پاکستان ،ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کا کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوجائے گا ،مسلم لیگ( ن) کی حکومت عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے دن رات ایک کیے ہوئے ہے اورآئندہ انتخابات میں عوام کی عدالت میں سر خرو ہونگے ، پارٹی کے کارکن ہمار اثاثہ ہیں انہیں ہر طرح کی مشاورت میں اہمیت دی جائے گی۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے اسلا م پورہ میں لیگی رہنمائسید عظمت کی رہائش گاہ پر منعقد ہ کارکنوں سے تعارفی نشست خطا ب کرتے ہوئے کیا۔۔ سردار ایاز صادق نے کہاکہ کارکنان ہر جماعت کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں لیگی کارکنان نے پارٹی کا ہر اچھے اور برے وقت میں ساتھ دیا اور پارٹی پر جب بھی مشکل وقت آیاتو کارکنان پارٹی کے ساتھ کھڑے ہوئے اور انہی لیگی کارکنان کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کو تقویت ملی اور جماعت میں جدت آئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.