آڈیٹر جنرل پاکستا ن کی ٹوکیو اور جکارتہ میں سفارتخانوں کی زمینیں فروخت کر نے میں بے ضابطگیوں کی تصد یق
وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارتوں کی کا ر کردگی کا آڈٹ کیا جا ئیگا ‘پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 30مارچ تک بے ضابطگیوں کی رپورٹ پیش کر یگی ‘سب سے پہلے وزارت تجارت کا آڈٹ ہو گا، وزارت کے ساتھ ساتھ وزیر کا آڈٹ بھی ہو جاتا ہے‘آڈٹ ڈیپارٹمنٹ اپنا کام شروع کر دے تو نیب اور ایف آئی اے کا آدھا کام ختم ہو جائے آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین کی میڈیا سے گفتگو
پیر 18 جنوری 2016 16:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جنوری۔2016ء) آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانااسد امین نے ٹوکیو اور جکارتہ میں سفارتخانوں کی زمینیں فروخت کر نے میں بے ضابطگیوں کی تصد یق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارتوں کی کا ر کردگی کا آڈٹ کیا جا ئیگا ‘پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 30مارچ تک بے ضابطگیوں کی رپورٹ پیش کر یگی ‘سب سے پہلے وزارت تجارت کا آڈٹ ہو گا، وزارت کے ساتھ ساتھ وزیر کا آڈٹ بھی ہو جاتا ہے‘آڈٹ ڈیپارٹمنٹ اپنا کام شروع کر دے تو نیب اور ایف آئی اے کا آدھا کام ختم ہو جائے ۔
پیرلاہور میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے میں وزارت تجارت کا خصوصی آڈٹ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ نیب کے ساتھ مل کر کرپشن روکنے کیلئے پالیسی تیار کر رہے ہیں، آڈٹ میں وزارتوں کو دیئے گئے اہداف اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، آڈٹ بروقت ہو تو ایف آئی اے اور نیب کا کام آدھا رہ جائے، بہت جلد نیب کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں، معاہدے کے تحت مل کر کرپشن کا خاتمہ کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.