سندھ اسمبلی اجلاس: سندھ کے 16 محکموں میں او پی ایس میں کوئی بھی تعیناتی نہیں ہے، سینئر وزیر تعلیم سندھ نثار احمد کھوڑو
پیر 18 جنوری 2016 22:30
کراچی ۔ 18 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جنوری۔2016ء) سندھ کے 16 محکموں میں او پی ایس میں کوئی بھی تعیناتی نہیں ہے۔ یہ بات سندھ کے سینئر وزیر برائے تعلیم و پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے پیر کو سندھ اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران بتائی۔ وقفہ سوالات سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ اور محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے متعلق تھا۔
وزیر اعلیٰ سندھ کی طرف سے نثار احمد کھوڑو نے متعدد ارکان کے تحریری اور ضمنی سوالوں کے جوابات دیئے۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ حکومت کے 16 محکموں نے بتایا ہے کہ ان میں کوئی افسر او پی ایس میں کام نہیں کر رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ او پی ایس میں تقرریاں نہیں ہیں، اس حوالے سے میں نے وزیر اعلیٰ سندھ کو بھی خط لکھا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.