ملتان ، دھڑ جڑی بچیوں میں سے ایک کا نام فاطمہ اور دوسری کا علیزہ رکھ دیا گیا‘ آپریشن کے لئے خصوصی بورڈ تشکیل
منگل 19 جنوری 2016 13:09
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) ملتان میں دھڑ جڑی بچیوں میں سے ایک کا نام فاطمہ اور دوسری کا علیزہ رکھ دیا گیا‘ آپریشن کے لئے خصوصی بورڈ بھی تشکیل دیدیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملتان میں دھڑ جڑی بچیوں سمیت تین بچیوں کے والدین نے دھڑ جڑی بچیوں میں سے ایک کا نام فاطمہ اور دوسری کا علیزہ رکھ دیا جبکہ تیسری نارمل بچی کا نام خدیجہ رکھ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دھڑ جڑی بچیوں کو ملتان کے چلڈرن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے اور ان کے آپریشن کے لئے خصوصی بورڈ بھی تشکیل دیدیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.