آئی سی سی کی جانب سے پی ایس ایل کی فرنچائزہولڈرزکواینٹی کرپشن پرلیکچر
منگل 19 جنوری 2016 16:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) آنٹر نیشنل کر کٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرانچائزہولڈرزکواینٹی کرپشن پرلیکچر دیاگیا۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن اورسیکیورٹی یونٹ کیسینئر جنرل مینجرمارٹن ورٹیجن کہتے ہیں کہ آئی سی سی کرکٹ میں کرپشن کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں پی ایس ایل کی تمام پانچوں فرنچائززکے نمائندوں کو آئی سی سی کی جانب سیخصوصی لیکچرزدیئیگئے۔
میڈیا سیگفتگوکرتے ہوئے آئی سی سی اینٹی کرپشن سیکیورٹی یونٹ کیجنرل مینجر مارٹن ورٹیجن کا کہناتھا کہ آئی سی سی کرکٹ میں کرپشن پرزیروٹالرنس پالیسی رکھتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اس سلسلے میں تمام بورڈز کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.