یونیورسٹی سے نکالے جانے پر دلت ذات کے ایک بھارت نوجوان نے خود کُشی کر لی
سمیرا فقیرحسین منگل 19 جنوری 2016 17:25
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) : یونیورسٹی سے نکالے جانے پر دلت ذات کے ایک نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دلت ذات سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ طالبعلم روہت نے یونیورسٹی سے نکالے جانے پر موت کو گلے لگا لیا۔
(جاری ہے)
روہت حیدر آباد یونیورسٹی سے سائنس ٹیکنالوجی اینڈ اسٹیڈیز میں پی ایچ ڈی کر رہا تھا، گذشتہ برس دو طالبعلم گروپوں میں تصادم میں ملوث ہونے پر روہت سمیت 6 طالبعلموں کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔
جس کے بعد یونیورسٹی سے نکالے جانے والے تمام طالبعلم گذشتہ دو ہفتوں سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے تھے۔ جبکہ روہت نے موت کا گلے لگا لیا۔ روہت کی خود کُشی کے بعد یونیورسٹی طلبا سراپا احتجاجج بن گئے ہیں۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.