ٹیکنالوجی پارک کی تعمیرپر1.5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری چین کرے گا ،یہ پارک1500نوجوانوں کو روز گار فراہم کریگا ،اس منصوبے کے لئے رانا تنویر حسین کی کوشش کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا
مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمرد یاسمین رانا کابیان
منگل 19 جنوری 2016 18:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ ن کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمرد یاسمین رانا نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی پارک کی تعمیرپر1.5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری چین کرے گا ،یہ پارک1500نوجوانوں کو روز گار فراہم کریگا ،اس منصوبے کے لئے رانا تنویر حسین کی کوشش کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ،راناتنویر حسین نے دن رات محنت کرکے اس منصوبہ متعارف کرایا ہے ۔
منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ دیہی عوام کو جہاں زرعی اجناس کا مناسب معاوضہ نہ ملنے اور کھاد ،بیج اور پانی کی مہنگے نرخوں دستیابی کے مسائل درپیش رہے وہیں انہیں اپنی پیداوار کو فوری منڈیوں تک لیجانے اور منڈی پہنچنے تک ایک چوتھائی سے زائد پیداوار ضائع ہو جانے کے سنگین مسائل بھی درپیش رہے جس کی بڑی وجہ فارم سے مارکیٹ تک سڑکوں کی عدم دستیابی اور موجود سڑکوں کی ناگفتہ بہ حالت بھی ہے جس سے دور دراز کے دیہاتوں کے کسان اپنی پیداوار کئی کئی دن تک منڈیوں تک پہنچانے میں ناکام رہتے ہیں اور یوں انہیں اپنی خون پسینے کی کمائی کا انتہائی کم معاوضہ ملتا ہے اور ان کی معاشی حالت میں کوئی بہتری نہیں آتی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.