پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ،بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے‘میاں مقصوداحمد
جب تک ہم اپنے وسائل کوبروئے کار نہیں لائیں گے ملک ترقی نہیں کرسکتا‘امیر جماعت اسلامی پنجاب
منگل 19 جنوری 2016 19:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء ) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہاہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی کاانحصار معدنی وسائل پر ہوتا ہے،الحمدﷲ پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ملک ہے،بلوچستان سمیت دیگر صوبوں میں کوئلے کے وسیع ذخائرموجود ہیں،تھرمیں کوئلے کے ذخائر85ارب ٹن سے زائد ہیں۔بلوچستان،سندھ اور پنجاب میں کوئلے کی موجودگی کابھی انکشاف ہوچکا ہے۔
انہوں نے کہاکہ 1970میں13لاکھ ٹن کوئلہ نکالاجارہا تھا،1980میں 15لکھ ٹن جبکہ اب 53لاکھ ٹن کوئلہ نکالاجارہا ہے۔اگر حکومت پاکستان سنجیدگی سے توجہ دے تویہ کوئلہ قوم کو درپیش بدترین توانائی بحران نجات دلانے کے لئے کافی ہوسکتاہے۔انہوں نے کہاکہ ماہرین ارضیات کے مطابق بلوچستان معدنیات کے بیش بہاخزانوں سے بھراپڑا ہے مگر وہاں پرزیادہ آمدورفت نہ ہونے،جدیدٹیکنالوجی کی عدم دستیابی و دیگر کئی وجودہات کی بناپر ان علاقوں کے معدنی وسائل سے صحیح معنوں میں فوائد حاصل نہیں کئے جارہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.