پاکستان کا فضا ء سے مار کرنے والے کروز میزائل’رعد‘ کا کامیاب تجربہ
صدر ممنون حسین ، وزیراعظم نواز شریف اور ڈائریکٹر جنرل سٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل کی سائنسدانوں انجینئرز کو مبارکباد
منگل 19 جنوری 2016 21:57
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) پاکستان نے منگل کو فضا ء سے مار کرنے والے کروز میزائل’’رعد‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے میزائل 300 کلو میٹر تک ہدف تک کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ’’رعد‘‘ میزائل انتہائی جدید گائیڈنس اور نیوگیشن سسٹم کا حامل ہے جس سے ہدف کو انتہائی کامیابی سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
اپنے جدید نظام کی بدولت یہ نچلی سطح پر پرواز کر کے ہد ف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے جس کی وجہ سے اسے ریڈار کے ذریعے نہیں دیکھا جا سکتا اور میزائل شکن نظام سے اسے تباہ نہیں کیا جا سکتا۔میزائل خشکی اور سمندر میں بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف نے سائنسدانوں اور انجینئروں کو رعد میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہے کہ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئروں نے انتہائی غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.