پاکستان سنی تحریک کی پشاور دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت
منگل 19 جنوری 2016 22:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 جنوری۔2016ء) پا کستان سنی تحریک کے رہنماؤں مو لا نا مجاہد عبدالر سول خان،سردار محمد طا ہر ڈوگر ،شیخ محمد نواز قادری،مفتی محمد حسیب سُبحانی نے پشاور دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم یکجا اور ایک پیج پر جمع ہے یہ خون کی حولی کھیلنے والے کسی بھی طرح انسان اور مسلمان کہلانے کے حقدار نہیں ہیں۔
دریں اثنائپا کستان سنی تحریک کے رہنماؤں مو لا نا مجاہد عبدالر سول خان،سردار محمد طا ہر ڈوگر ،شیخ محمد نواز قادری،مفتی محمد حسیب سُبحانی نے و زیر اعظم پا کستان میاں محمد نو از شر یف اور چیف آف آرمی سٹا ف جنرل راحیل شر یف کی طر ف سے سعودی عر ب اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کر نے کے لیے ثا لثی کے کر دار کا خیر مقدم کر تے ہیں اور سنی تحریک اس ثا لثی کے کردار کی مکمل حما یت کر تی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.