باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گرد یونیورسٹی کے پچھلے دروزے سے داخل ہوئے
بدھ 20 جنوری 2016 12:17
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں مسلح دہشت گرد یونیورسٹی کے پچھلے دروزے سے کھیتوں کے راستے داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کر دی عینی شاہدین کے مطابق بدھ کے روز باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں نے دھند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پچھلے راستے سے داخل ہوئے جس پر یونیورسٹی کی سیکورٹی اور انتظامیہ کی جانب سے طلبہ کو یونیورسٹی خالی کرنے کا کہا گیا جس پر یونیورسٹی میں بھگ دڑ مچ گئی جس سے متعد افراد زخمی ہوئے ، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں دہشت گردوں نے سکیورٹی گارڈز سے فائرنگ کا تبادلہ کیا اور کیمسٹری اور منیجمنٹ سائنسز کے ڈیپارٹمنٹ کی طرف بڑھے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.