وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان کے عوام سے ٹیکس وصول کرنا غیر قانونی ہے، صدر پاکستان اکانومی واچ
بدھ 20 جنوری 2016 13:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان کے عوام سے ٹیکس وصول کرنا غیر قانونی ہے۔ ایف بی آراپنی آئینی حدود میں ٹیکس نیٹ بڑھانے میں ناکامی کے بعد محاصل بڑھانے کی دھن میں حدود سے تجاوز کرنے سے باز رہے۔گلگت بلتستان کے عوام کو مکمل آئینی حقوق ملنے تک ان سے صرف مقامی حکام ہی ٹیکس وصول کر نے کے مجازہیں۔
ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ، پی وی ایم اے کے رہنما افتخار خان، اٹک چیمبر کے سابق صدر تیمور اسلم،کوئٹہ چیمبر کے قائمہ کمیٹی برائے ٹریڈ اینڈ کامرس کے چئیرپرسن تبسم انوار سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے مہاراجہ کشمیر کی افواج سے جہاد کر کے اپنا علاقہ آزاد کروایا اور اپنی مرضی سے پاکستان میں شمولیت اختیار کی مگر انھیں آج تک مکمل آئینی اور شہری حقوق نہیں مل سکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.