قومی اسمبلی کا اجلاس چارسدہ یونیورسٹی میں دہشتگردی کے واقعہ کے باعث ایک گھنٹہ کے لئے موخر کیا گیا
بدھ 20 جنوری 2016 14:07
اسلام آباد ۔ 20جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس چارسدہ یونیورسٹی میں دہشتگردی کی کارروائی کی وجہ سے ایک گھنٹہ کے لئے موخر کردیا گیا۔ بدھ کو قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ اس وقت چارسدہ یونیورسٹی کے نوجوان مصیبت میں ہیں۔ اس معاملہ کو یہاں زیر بحث لاکر ہمیں ان کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دینا چاہیے۔
معمول کی کارروائی نہیں ہونی چاہیے۔ وفاقی وزیر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ وہ قائد حزب اختلاف سے مکمل اتفاق کرتے ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ وہاں بچے مر رہے ہیں ہمیں سنجیدہ طرز عمل اختیار کرنا چاہیے۔ یہ عظیم سانحہ ہے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ پوری قوم اس واقعہ پر تشویش میں مبتلا ہے۔ مگر اس کو ایک طریقہ کار کے تحت ہی زیر بحث لایا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.