پنجاب کے مختلف شہروں میں ایف آئی اے کی کارروائیاں، 2اشتہاریوں سمیت 6انسانی اسمگلرگرفتار
جمعرات 21 جنوری 2016 14:14
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) ایف آئی اے نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 2 اشتہاریوں سمیت 6انسانی اسمگلرز کو گرفتارکرلیا ۔
(جاری ہے)
ایف آئی اے کے لاہورسرکل نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 5انسانی اسمگلرز کوحراست میں لے لیا، گرفتارکئے گئے ملزمان کے نام ارمغان عباسی ، گل زادہ، ارسلان اظہر، سید حیدرعلی اور قدیراحمد شامل ہیں ، ان افراد کا تعلق ساہیوال،سوات، راولپنڈی، شیخوپورہ اورسیالکوٹ سے ہے۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ سید حیدرعلی اور قدیراحمد کئی مقدمات میں مطلوب ہیں اور عدالتی احکام کی روشنی میں انہیں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔دوسری جانب ایف آئی اے فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلرمحمد وقاص کو دھرلیا جبکہ تمام گرفتار ملزمان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.