سپریم کورٹ نے او جی ڈی سی ایل میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وفاقی وزیر پٹرولیم انور سیف اﷲ کی بریت کے بارے میں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ٗحکومت کی اپیل منظور کرلی
چیئر مین نیب کو عدالتی حکم کی کاپیاں تمام وفاقی اور صوبائی وزراء اور سیکرٹریوں تک پہنچانے کاحکم جہاں میرٹ کو سیاسی مفادات کیلئے قربان کر دیا جائے وہاں ریاستی ڈھانچہ کمزور اور اس نا انصافی سے ریاست تباہ ہو کر رہ جاتی ہے ٗوقت آگیاہے کہ قومی احتساب بیورو اور ملک کی عدالتیں ایک مضبوط ٗ منصفانہ اور مذہب معاشرے کے قیام کیلئے اپنا کر دارادا کرے ٗ عدالت عظمیٰ
جمعرات 21 جنوری 2016 17:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) سپریم کورٹ نے آئل اینڈ گیس کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل )میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وفاقی وزیر پٹرولیم انور سیف اﷲ کی بریت کے بارے میں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حکومت کی اپیل منظور کرلی ہے اور چیئر مین نیب کو عدالتی حکم کی کاپیاں تمام وفاقی اور صوبائی وزراء اور سیکرٹریوں تک پہنچانے کاحکم دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جہاں میرٹ کو سیاسی مفادات کیلئے قربان کر دیا جائے وہاں ریاستی ڈھانچہ کمزور اور اس نا انصافی سے ریاست تباہ ہو کر رہ جاتی ہے ۔
وقت آگیاہے کہ قومی احتساب بیورو اور ملک کی عدالتیں ایک مضبوط ٗ منصفانہ اور مذہب معاشرے کے قیام کیلئے اپنا کر دارادا کرے ۔سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اقبال حمید الرحمن اور جسٹس عمر عطا ء بندیال پر مشتمل بینچ نے 65صفحات پر مشتمل فیصلہ جمعرات کو جاری کیا جس میں اول الذکر دو ججوں نے حکومت کی اپیل منظور کرلی جبکہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے ان اپیلوں کو مسترد کر نے کے حق میں رائے دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.