کراچی، جماعت اسلامی کا سفر اور جدوجہد حق کی سر بلندی کے لئے ہے، حافظ نعیم الرحمن
جمعرات 21 جنوری 2016 19:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا سفر اور جدوجہد حق کی سر بلندی کے لئے ہے، جماعت اسلامی وہ واحد جماعت ہے جو ملک میں حقیقی تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی زون ناظم آباد کے تحت ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر امیر زون ناظم آباد سید وجیہہ حسن، ذمہ داران زون اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ تبدیلی عوامی تائید سے ہی آئے گی اور رابطہ مہم کے ذریعہ سیاسی خلا کو پر کرتے ہوئے عوام کے اندر شعور بیدار کرنا ہوگا کہ کرپشن سے پاک اور دیانت دار قیادت ہی تمام مسائل کا حل ہے۔ جماعت اسلامی کی دعوت ایک نظریاتی دعوت ہے جس کا مقصد پاکستانی کو ایک اسلامی و فلاحی ریاست بنانا ہے، جماعت اسلامی عوام کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ،جماعت اسلامی عوام کو شریعت اور نظام مصطفیٰ ؐ کے قیام کی طرف دعوت دیتی ہے اور یہ قرآن کا نظام ہی نجات کی راہ اور مسائل کا حل ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.