انتہا پسندی اور دہشت گردی کا عفریت ہمیں ورثے میں ملا ٗضرب عضب کے بہترین نتائج سامنے آرہے ہیں ٗ وزیر اعظم
بھاگتے دہشت گردوں نے چارسدہ میں یونیورسٹی کو نشانہ بنایا ٗ اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان سمیت خطے کو فائدہ ہوگا ٗ ملکی اور غیرملکی سرمایہ بڑھے گی ٗنوازشریف کاعالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس سے خطاب
جمعرات 21 جنوری 2016 20:28
ڈیووس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہاہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کا عفریت ہمیں ورثے میں ملا ٗضرب عضب کے بہترین نتائج سامنے آرہے ہیں ٗ بھاگتے دہشت گردوں نے چارسدہ میں یونیورسٹی کو نشانہ بنایا ٗ اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان سمیت خطے کو فائدہ ہوگا ٗ ملکی اور غیرملکی سرمایہ بڑھے گی ۔
جمعرات کو عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ دہشت گردوں کیخلاف کامیاب جنگ لڑ رہے ہیں اور اب دہشت گرد بھاگ رہے ہیں۔ بھاگتے ہوئے دہشت گردوں نے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی کو نشانہ بنایا ٗپاکستان نے دہشت گردی کی جنگ کیخلاف بے پناہ قربانیاں دیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا جس کے بہترین نتائج سامنے آ رہے ہیں پاکستان سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ختم کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.