سی ڈی اے نے تجاوزات اوررہائشی علاقوں کے کمرشل استعمال سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ جمع کروادی
جمعرات 21 جنوری 2016 21:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) سی ڈی اے نے تجاوزات اوررہائشی علاقوں میں عمارتو ں کے کمرشل استعمال سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ جمع کروادی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سی ڈی اے نے تجاوزات اور رہائشی علاقوں میں مکانا ت کے کمرشل استعمال سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق رہائشی عمارتوں کا کمرشل استعمال کرنے والے 125افراداور اداروں پر جرمانے کیے گئے، کمرشل مقاصد کیلئے استمعال کی جانے والی 175رہائشی عمارتوں کو بند کروایا۔
101نجی سکولوں، گیسٹ ہاؤسزاور ہوٹلوں کو بھی بند کروایاگیا۔اب تک رپورٹ کے مطابق 794کیسزسی ڈی اے میں رجسٹرڈ ہیں سی ڈی اے موثر کارروائی کرنا چاہتاہے مگر اداروں کے وکلاء عدالتوں کے ذریعے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مشکلات پیش آتی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.