اداکارہ ثنا کی فلم ”ہجرت“ کی نمائش فروری تک ملتوی
مذکورہ فلم 21 جنوری کو سینماوٴں میں پیش کی جانی تھی‘نئی تاریخ کا اعلان جلد ہوگا
جمعہ 22 جنوری 2016 11:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) اداکارہ ثنا کی فلم ”ہجرت“ کی نمائش فروری تک ملتوی ہوگئی ،جس میں ہدایتکار فاروق مینگل نے اداکارہ پر ایک آئٹم سانگ فلمایا ہے جس کے مرکزی کرداروں میں رابعہ اور اسد زمان ہیں۔ مذکورہ فلم 21 جنوری کو سینماوٴں میں پیش کی جانی تھی مگر اب معلوم ہوا ہے کہ اس کی نمائش فروری تک کے لیے موخر کردی گئی ہے اور نئی حتمی تاریخ کا اعلان ایک دو روز میں کیا جائے گا۔
اس حوالے سے اداکارہ ثنا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلم کی تشہیری مہم کے لیے لاہور،کراچی سمیت دوسرے شہروں اور بیرون ممالک کے لیے ہدایتکار فاروق مینگل نے پوری ٹیم کوتیارکیاہواتھا،جو فی الحال نمائش ملتوی ہونے پرکینسل دی گئی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ بنائی جانے والی اس فلم میں مجھ پر انتہائی خوبصورت آئٹم سانگ فلمایا گیا ، جس کا ٹیزر ان دنوں سوشل میڈیا پر بے لائک کیا جارہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.