معدنی وسائل سے استفادہ کر کے معیشت کو فروغ دیا جا سکتا ہے‘ شہباز شریف
جمعہ 22 جنوری 2016 14:50
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معدنی وسائل سے استفادہ کر کے معیشت کو فروغ دیا جا سکتا ہے،محکمہ معدنیات کو جدید خطوط پر پیشہ ورانہ انداز میں آگے بڑھنا ہو گا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں جرمنی،برطانیہ اور چین کے ماہرین نے شرکت کی جس میں چنیوٹ میں معدنی ذخائر کے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ محکمہ معدنیات کو معدنی وسائل سے استفادہ کیلئے جدید تقاضوں کے مطابق فعال اور موثر کردار ادا کرنا ہے،محکمے کی استعدادکار کو بڑھایا جائے گا۔ انہوں نے منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھانے پر زور دیا ،جرمن ماہرڈاکٹر جرگن ہرتیش نے منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.