چیف سیکرٹری سندھ کی صدارت میں تما م صو با ئی سیکرٹریز کا اہم اجلا س
مکمل تعمیل کا حلف نا مہ پی 25جنوری 2016کو سپریم کو ر ٹ کی کرا چی رجسٹری میں دا خل کر ایا جا ئیگا،صدیق میمن
جمعہ 22 جنوری 2016 16:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن کی صدارت میں تما م صو با ئی سیکرٹریز کا اہم اجلا س جمعہ کو چیف سیکرٹری آفس میں منعقدہوا۔اجلاس میں عدا لت عظمیٰ پا کستا ن کے احکا ما ت پر عملدرآمد کا جا ئزہ لیا گیا۔اجلاس میں چیف سیکرٹری سندھ محمد صدیق میمن نے بتایا کہ مکمل تعمیل کا حلف نا مہ پی 25جنوری 2016کو سپریم کو ر ٹ کی کرا چی رجسٹری میں دا خل کر ایا جا ئے گا ۔
انہوں نے ہدایت کی کہ آؤ ٹ آ ف ٹر ن پرو مو شن ،اپ گریڈیشن ،ابزر شن ،ڈیپو ٹیشن اور ملا زمت کے دیگر امو ر میں بے قا عد گیو ں سے اجتناب کیا جا ئے ۔ان خا میو ں کا قوا عد و ضوا بط کے تحت ازا لہ کیا جا ئے ۔انہوں نے کہاکہ سر وس رو لز کے با ر ے میں رپو ر ٹ پیش کی جا ئے ۔(جاری ہے)
جن محکمو ں کے سر وس رو لز میں ابہا م ہے ،سیکریٹری قا نو ن اور سیکریٹری سروسز کے صلا ح مشور ے سے انہیں دو ر کیا جا ئے ۔
چیف سیکریٹری سندھ نے کہاکہ با قا عدہ سروس رو لز تشکیل دے کر متعلقہ سیکریٹری ،محکمہ سروسزجنر ل ایڈمنسٹریشن اینڈ کو آر ڈینیشن میں رپو ر ٹ پیش کرے ۔ صدیق میمن نے کہاکہ محکمہ صحت ،تعلیم ،زکوة و عشر ،اسپو ر ٹس ،ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن ،ما ہی پر وری اور محکمہ بلدیا ت خا ص طو ر پر ملازمتی امو ر کی خلا ف ورز ی کا یقینی ازا لہ کریں ۔مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.