میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکل:پرانا طریقہ کار بحال
ہفتہ 23 جنوری 2016 13:40
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء)سیکر ٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے پنجاب تعلیمی بورڈ کمیٹی کے چیئرمین کی سفارشات پر میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکل کے امتحانات اور نمبروں کے حوالہ سے پرانا طریقہ کاربحال کرنے کی منظوری دے دی ہے جو کہ تعلیمی سیشن 2015-17ء سے لاگو کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ثانوی و تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق پریکٹیکل میٹرک اور انٹرکے امتحانات تھیوری کے امتحانات کے بعد ہوں گے اور پریکٹیکل کے حاصل کردہ نمبرز تھیوری میں شامل ہوں گے۔
پریکٹیکل کیلئے متعلقہ بورڈ علیحدہ شیڈول اور رول نمبر سلپ جاری کرے گا۔پریکٹیکل میں فیل امیدوار کو متعلقہ مضمون میں فیل تصور کیا جائے گا ۔اس حوالہ سے معلومات شیڈول اور نوٹیفکیشن کے حوالہ سے مزید معلومات کیلئے متعلقہ تعلیمی بورڈز سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.