باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر جدید تھری ڈی سکینرز کی تنصیب کا فیصلہ
ہفتہ 23 جنوری 2016 16:16
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر دھماکہ خیز مواد سمیت دہشت گردی میں استعما ل ہونے والی اشیاء کا پتہ چلانے کے لئے جدید تھری ڈی سکینرزکی تنصیب کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ابتدائی مرحلہ میں ایک سی کنر ڈو میسٹک اور دوسرا انٹرنیشنل ڈیپارچر ہال پر نصب کیا جائے گا ۔
(جاری ہے)
ائیر پورٹ پر نصب کئے جانے والی مشینیں مواد خواہ کسی بھی شکل میں ہو ڈی ٹکٹ کرنے کی صلاحیتیں رکھتی ہیں ۔
دہشت گردی کے روک تھام اور ائیر پورٹ پر دوران پروازوں طیاروں و مسافروں کومحفوظ رکھنے اور سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ائیر پورٹس پر جدید ترین آلات نصب کئے جا رہے ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلے مرحلے میں اسلام آباد ائیر پورٹ ، کراچی ائیر پورٹ ، اوردوسرے مرحلے میں پشاور ائیر پورٹ اورلاہور ائیر پورٹ ، تیسرے مرحلے میں کوئٹہ ائیر پورٹ پر یہ جدید ترین آلات نصب کردیئے جائینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.